سائنس نے ہاتھوں سے کھانے کا ایسا بے مثال فائدہ بتا دیا - WazifaOnWeb
Ads Here

Friday, August 2, 2019

سائنس نے ہاتھوں سے کھانے کا ایسا بے مثال فائدہ بتا دیا

 سائنس نے ہاتھوں سے کھانے کا ایسا بے مثال فائدہ بتا دیا

ہاتھوں سے کھانا کھانا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔ اب سائنسدانوں نے بھی ہاتھوں سے
کھانے کا ایسا بے مثال فائدہ بتا دیا ہے کہ آپ اس سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سبحان اللہ پکار اٹھیں گے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کلینکل نیوٹریشن نامی طبی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیقاتی رپورٹ میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”جو لوگ ہاتھوں سے کھانا کھاتے ہیں انہیں دوسری قسم کی ذیابیطس لاحق ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔“


سائنس نے ہاتھوں سے کھانے کا ایسا بے مثال فائدہ بتا دیا












اس تحقیق میں سائنسدانوں نے لوگوں کے کھانے کے عادات اور ذیابیطس کے مرض کا موازنہ کرکے نتائج
 مرتب کیے۔ رپورٹ میں سائنسدانوں نے بتایا کہ ”ہماری تحقیق میں موجود دوسری قسم کی ذیابیطس کے مریض دوسرے لوگوں کی نسبت زیادہ تیز کھانا کھاتے تھے اور ہاتھوں کی بجائے کھانا کھانے میں چمچ کانٹے وغیرہ کا استعمال کرتے تھے۔ تحقیق میں شامل جو لوگ ذیابیطس کے مریض نہیں تھے مگر ہاتھوں کی بجائے چمچ کاٹنے وغیرہ سے کھانا کھاتے تھے، ان کے بھی اس مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات ہاتھوں سے کھانا کھانے اور آہستہ کھانے والوں کی نسبت بہت زیادہ تھے۔

No comments:

Post a Comment